تاجروں کی ٹی ایم او سے ملاقات تجاوزات خاتمے پر اتفاق
انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کے گروپ لیڈر رضوان سنی ،وائس چیئرمین حماد قریشی...
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)جنرل سیکرٹری ساجد قریشی نے تحصیل میونسپل آفیسر عمران علی سے ملاقات کی اور کمرشل مارکیٹ میں تجاوزات مافیا کے خاتمے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کیا ، عہدیداران نے کہاکہ تجاوزات مافیا نے مارکیٹ کا حال راجہ بازار سے بھی برا کر دیا ، ان کو ختم کیا جائے ۔