اڈیالہ جیل، 3ہزار سے زائد قیدیوں کی ویکسی نیشن مکمل

اڈیالہ جیل، 3ہزار سے زائد قیدیوں کی ویکسی نیشن مکمل

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ ارشد وڑائچ نے کہا ہے کہ 3ہزار سے زائد قیدیوں کو کورونا ویکسی نیشن کا عمل مکمل کر لیا گیا

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)جیل کے ہسپتال میں مشینری کے ساتھ عملہ تعینات ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں