پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے بہاولپور کی سرمایہ کاروں سے ملاقات

پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے بہاولپور کی سرمایہ کاروں سے ملاقات

بریگیڈیئر بشارت علی پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے بہاولپور نے جڑواں شہروں کے دورے کے پہلے دن راولپنڈی کے معروف پراپرٹی ڈیلرز اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کی

راولپنڈی (دنیا رپورٹ)اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ڈی ایچ اے بہاولپور کے پورے پراجیکٹ میں ترقیاتی منصوبوں اور سرمایہ کاری کے مواقع کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں