پاکستان ،نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز 4ہزارپولیس اہلکارسکیورٹی پرمامور

پاکستان ،نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز 4ہزارپولیس اہلکارسکیورٹی پرمامور

پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان آج سے شروع ہونے والی کرکٹ سیریز کیلئے راولپنڈی پولیس کے 4000کے قریب افسران واہلکار سکیورٹی ڈیوٹی انجام دینگے

راولپنڈی (خبر نگار)سٹیڈیم کے اطراف اور روٹ پر عمارتوں کی چھتوں پر ماہر نشانہ باز اہلکارتعینات کیے گئے ہیں،50سے زائد مقامات پر چیکنگ کیلئے خصوصی پکٹس قائم کی گئی ہیں ۔جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے علاقے میں سرچ آپریشنز بھی کیے گئے ہیں، مشکوک افرادپر کڑی نظر رکھی جائے گی، شائقین کرکٹ کو بائیو میٹرک چیکنگ،واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹر سے چیکنگ کے بعد سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی جائے گی، شائقین کیلئے پارکنگ کی الگ جگہ مختص کی گئی ہے ۔کرکٹ میچ سکیورٹی

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں