کار سرکار میں مداخلت اور جھگڑا: بھکاریوں کا سرغنہ گرفتار

کار سرکار میں مداخلت اور  جھگڑا: بھکاریوں کا سرغنہ گرفتار

تھانہ رمنا پولیس نے بھکاریوں کے سرغنہ کو کار سرکار میںمداخلت اور جھگڑ ا کرنے کا مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا

اسلام آباد (خبر نگار)وحید زمان نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایاکہ محمود اختر جو بھکاریوں کا سرغنہ ہے نے مجاہد سکواڈ کے ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کرتے ہوئے کار سرکار میں مداخلت اور جھگڑا کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں