قومی طب کونسل کے 22ممبران کی تقرری کے احکامات

قومی طب کونسل کے 22ممبران کی تقرری کے احکامات

کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت قومی صحت نے قومی طب کونسل کے 22ممبران کی تقرری کے احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)انتخابات میںکامیاب ممبران میںحکیم عبدالواحد، حکیم محمد بشیر، حکیم احمد سلیمی، حکیم حافظ فرید یونس، حکیم ضیا اﷲ، حکیم ذوالفقار علی زاہد، حکیم کامران فرید، حکیم سراج الدین چانڈیو، حکیم مختاراحمد برکتی، حکیم منور شیخ، حکیم عارفین سعید، حکیم شاہد محمود ناز، حکیم شہزاد جاوید، جمیل خان جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے نامزد ممبران حکیم بخت آئی روان، حکیم پروفیسر عبدالکریم، رابعہ محمود، پروفیسر آصف اقبال، پروفیسر امین بیگ، حکیم مولانا اکبر، پروفیسر حلیمہ نذر اور ڈپٹی سیکرٹری بجٹ وزارت قومی صحت شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں