پائیڈ کے زیر اہتمام ویبینار

 پائیڈ کے زیر اہتمام ویبینار

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کے زیر اہتمام ویبینار کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق

اسلام آباد(دنیا رپورٹ )پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کے زیر اہتمام ویبینار کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں رئیل اسٹیٹ بزنس اور رہائشی منصوبوں سے متعلق وضع کردہ قوانین کا نفاذ وقت کی اہم ضرورت ہے ،ویبینار سے پائیڈ کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق،سینئر ریسرچ اکانومسٹ ڈاکٹر لبنیٰ،گرانہ ڈاٹ کام کے گروپ ڈائریکٹر فرحان جاوید اور دیگر نے اظہار خیال کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں