4کروڑ44لاکھ سے زائد کے 10چیک ڈس آنر
4کروڑ44 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 10 چیک ڈس آنرہوگئے
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے ) آبپارہ میں زاہد محمود کا امتیاز کو دیا25لاکھ ، وحید اختر کا ظہور کو دیا 83 لاکھ ، کوہسار تھانے کی حدود میں حفیظ الرحمن کا محمد صادق کو دیا 1کروڑ68لاکھ525 ، ہاشم علی شاہ کا راجہ جمیل کو دیا 55لاکھ ، محمد رضا کا شہریار کو دیا 12لاکھ ، لیاقت علی کا شہریار کو دیا 8لاکھ50ہزار ، سیکرٹریٹ کے علاقے میں سلطان طارق کا شہزاداکبر کو دیا 95ہزار ، بھارہ کہو میں محمد حنیف کا محمد شعبان کو دیا 15لاکھ ، سبزی منڈی میں بشارت کا خادم حسین کو دیا 87لاکھ55ہزار جبکہ محمد بلال کا محمد شہزادکو دیا 3لاکھ92ہزار روپے کا چیک ڈس آنر ہوگیا، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔