رقم واپس نہ کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ د رج

 رقم واپس نہ کرنے پر دو افراد  کے خلاف مقدمہ د رج

شادی کی تقریب کیلئے لی رقم واپس نہ کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ د رج کرلیاگیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے ) گولڑہ پولیس کو معصومہ نے بتایاکہ فیصل اور ذیشان نے شادی کی تقریب کیلئے 2لاکھ روپے لئے اور اب واپس نہیں کررہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں