الیکشن کمیشن میں سیکرٹری عمر حمید کی والدہ کیلئے اجتماعی دُعا کا اہتمام

 الیکشن کمیشن میں سیکرٹری عمر حمید کی  والدہ کیلئے اجتماعی دُعا کا اہتمام

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی جانب سے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کی والدہ کیلئے اجتماعی دُعا کا اہتمام کیا گیا

اسلام آباد (وقا ئع نگار)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی جانب سے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کی والدہ کیلئے اجتماعی دُعا کا اہتمام کیا گیا جس میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے تمام افسران و ملازمین نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں