تبدیلی مذہب بل مکمل طور پر شریعت سے متصادم ہے ،مفتی ظفر اقبال جلالی

تبدیلی مذہب بل مکمل طور پر شریعت  سے متصادم ہے ،مفتی ظفر اقبال جلالی

جماعت جلالیہ کے مرکزی جنرل سیکرٹری و مرکزاہلسنت جامعہ اسلام آباد کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مفتی ظفر اقبال جلالی نے تبدیلی مذہب کے حوالے سے بل کو مکمل طور پر غیر اسلامی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )جماعت جلالیہ کے مرکزی جنرل سیکرٹری و مرکزاہلسنت جامعہ اسلام آباد کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مفتی ظفر اقبال جلالی نے تبدیلی مذہب کے حوالے سے بل کو مکمل طور پر غیر اسلامی،غیر آئینی اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور شریعت سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 18سال کی عمرسے پہلے اسلام لانے پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں