سابق ریذیڈنٹ ڈائریکٹر مری آرٹس کونسل ابرار عالم پروموٹ

سابق ریذیڈنٹ ڈائریکٹر مری  آرٹس کونسل ابرار عالم پروموٹ

مری آرٹس کونسل میں طویل عرصہ تعینات رہنے والے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر محمد ابرار عالم

مری (نمائندہ دنیا ) مری آرٹس کونسل میں طویل عرصہ تعینات رہنے والے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر محمد ابرار عالم جو ان دنوں پنجاب آرٹس کونسل (محکمہ اطلاعات و ثقافت) حکومت پنجاب ہیڈ آفس میں ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر تعینات ہیں کو حکومت پنجاب نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل لاہور کے عہدے پر ترقی دے دی ، ابرار عالم سرکاری دورہ پر گز شتہ روز مری پہنچے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں