کمرشل اراضی قبضہ، کارروائی روکنے کیلئے عدالتی حکم بحال

کمرشل اراضی قبضہ، کارروائی روکنے کیلئے عدالتی حکم بحال

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس شکیل احمد نے کمرشل اراضی پر قبضے کے خلاف کارروائی سے روکنے کیلئے پہلے سے جاری عدالتی حکم بحال کر دیا ہے

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) عدالت نے سماعت 21ستمبر تک ملتوی کر دی، بوہڑ بازار میں 1ارب کی یہ کمرشل اراضی متنازعہ چلی آرہی ہے ، ذرائع کا دعویٰ ہے کہ یہ جگہ کارپوریشن کی ملکیت ہے جہاں پر کیس کے مدعا علیہان کی ملی بھگت سے اوقاف نے ملکیت ظاہر کر کے غیر قانونی لیز پر جگہ انہیں دے رکھی تھی ، کارپوریشن نے متعدد مرتبہ یہ جگہ واگزار کرانے کی کوشش کی، قابضین کے حملے میں کارپوریشن کا سابقہ اہلکار بھی ہو گیا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں