روزنامہ دنیا کے مارکیٹنگ منیجر ارشد قریشی کے بھائی انتقال کر گئے

 روزنامہ دنیا کے مارکیٹنگ منیجر  ارشد قریشی کے بھائی انتقال کر گئے

روزنامہ دنیا کے مارکیٹنگ منیجر ارشد قریشی کے بھائی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

راولپنڈی(دنیا نیوز) نماز جنازہ میں ممتاز سماجی،سیاسی وکاروباری حضرات اور روزنامہ دنیا کے مارکیٹنگ سٹاف نے شرکت کی اور ارشد قریشی سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر روزنامہ دنیا کے شعبہ مارکیٹنگ کے تمام جملہ سٹاف نے ارشد قریشی کے بھائی کی وفات پر ان سے اظہار افسوس کیا اور کہا کہ ہم دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں ارشد قریشی کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں