فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ پمز بورڈ آف گورنرز کے ممبران تعینات

 فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ پمز   بورڈ آف گورنرز کے ممبران تعینات

وزارت قومی صحت نے فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ پمز کے بورڈ آف گورنرز کے ممبران کی تقرری کے احکاما ت جاری کر دیئے

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) احکامات کے مطابق نوید خالد بٹ ، ڈاکٹر شگفتہ حسین، پروفیسر ارشار جاوید ، ڈاکٹر عابد ملک اور محمد رشید کو بورڈ آف گورنرز کے ممبران تعینات کیا گیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں