خواجہ سرا ئوں کیلئے بی اوپی اور پی ایس پی اے نے مساوات پروگرام لانچ کردیا

  خواجہ سرا ئوں کیلئے بی اوپی اور پی ایس پی  اے نے مساوات پروگرام لانچ کردیا

دی بینک آف پنجاب اور پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی نے خواجہ سرا ئوں کیلئے مساوات پروگرام لانچ کردیا

اسلام آباد ،لاہور (دنیا رپورٹ )پروگرام کے تحت بزرگ خواجہ سرا ئوں کو 3ہزار روپے ماہانہ اور معذور خواجہ سرائوں کو 2ہزار روپے ماہانہ ادا کئے جائیں گے ،پروگرام کی افتتاحی تقریب پی سی ہوٹل لاہور میں ہوئی جس کا میزبان دی بینک آ ف پنجاب تھا،گروپ چیف کنزیومر اینڈ ڈیجیٹل بینکنگ زاہد مصطفی نے اپنی افتتاحی تقریر میں پی ایس پی اے اور بی اوپی کے درمیان جاری مشترکہ پروگرامز پر روشنی ڈالی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں