راولپنڈی پولیس کی ہفتہ وار جنرل پریڈ آج ہو گی

 راولپنڈی پولیس کی ہفتہ وار جنرل پریڈ آج ہو گی

راولپنڈی پولیس کی ہفتہ وار جنرل پریڈ آج ہو گی ، پریڈ کی سلامی ایس ایس پی انویسٹی گیشن لیں گے

راولپنڈی( خبر نگار) پریڈ صبح ساڑھے سات بجے ہو گی ، 6 بجے صبح ڈیو ٹی رپورٹ کر ے گی، پریڈ میں تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، ہر تھانہ سے دو اعلیٰ افسر ، دو ہیڈ کانسٹیبل اور دو کا نسٹیبل ہو نگے ۔ پولیس لائن کی نفری ڈولفن محافظ سکواڈ، تھانہ ویمن ایلیٹ فورس بھی شامل ہو گی ، جاری احکامات کے مطابق صرف ان ملازمین کو پریڈ میں شامل کیا جائے گا جو چالیس سال سے کم عمر اور سمارٹ ہوں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں