پمز انتظامیہ نے بیرون اسلام آبا د کے مریضوں پرپابندی لگادی

 پمز انتظامیہ نے بیرون اسلام آبا د کے مریضوں پرپابندی لگادی

پمز انتظامیہ نے اسلام آبادسے باہر سے ریفر ہوئے بغیر آنیوالے والے مریضوں کے علاج پرپابندی عائد کردی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) باہرکے مریضوں کو اپنے شہر کےہسپتال سے ریفر ہو کر آنا ہوگا بصورت دیگر ان کا علاج نہیں کیا جائے گا جبکہ اسلام آباد کے شہریوں کو شناختی کارڈ دکھانا اور نمبر دینا لازمی ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں