اکادمی ادبیات کے زیر اہتمام آن لائن سیمینار آج ہوگا

 اکادمی ادبیات کے زیر اہتمام  آن لائن سیمینار آج ہوگا

اکادمی ادبیات کے زیر اہتمام ادبی صحافت کے 75سال کے موضوع پرآن لائن سیمینار آج ہوگا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) مجلس صدارت میں محمود شام، نذیر لغاری اور ڈاکٹر توصیف تبسم شامل ہوں گے جبکہ وسعت اللہ خان ، مظہر عباس اور منصور آفاق مہمانان خصوصی ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں