راولپنڈی ڈویژن میں پولیس انسپکٹرکے عہدے پر ترقی کا دوسرا مرحلہ شروع
راولپنڈی ڈویژن میں سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے لئے دوسرا مرحلہ شروع کر دیا گیا
راولپنڈی( احمدبھٹی) انسپکٹرز کی 60 سے زائد سیٹوں کے لئے اٹک جہلم ، چکوال اور راولپنڈی سے سب انسپکٹر کی سفارشات آر پی او آفس بھجوا دی گئیں ، امیدواروں کے انٹرویو شروع ہو گئے ، فہرستیں آئی جی پنجاب کو بھجوا ئی جائینگی ۔