25 ستمبر کو رات بھر نادرا کی سروسز معطل رہیں گی ،ترجمان

25 ستمبر کو رات بھر نادرا کی  سروسز معطل رہیں گی ،ترجمان

ترجمان نادرا کے مطابق 25 ستمبر بروز ہفتہ رات 10 بجے سے 26 ستمبر بروز اتوار صبح 8 بجے تک تمام نادرا آپریشنل سہولیات بشمول آن لائن

اسلام آباد (نامہ نگار) کوویڈ سرٹیفکیٹ کا (آن لائن)ا جرا اور 24/7میگا سینٹرز کی سروسز بوجہ سسٹم اپ گریڈیشن معطل رہیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں