اوپن یونیورسٹی نے میٹرک،ایف اے داخلوں کے لئے رعایت دے دی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ایف اے پروگراموں میں پہلے سے داخل طلبہ کو اگلے سمسٹر میں داخلہ کے لئے 30ستمبر تک مہلت دیدی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) علاوہ ازیں دوسرے مرحلے کے داخلے 18اکتوبر تک جاری ہیں،تعلیمی پروگرامز میں بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری، بی بی اے ، اے ڈی ای ، بی ایس ، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ، بی ایڈ اور سرٹیفکیٹ سطح کے کورسز شامل ہیں۔