دو کروڑ 91لاکھ کے 9چیک ڈس آنر ، مقدمات درج

دو کروڑ 91لاکھ کے 9چیک ڈس آنر ، مقدمات درج

وفاقی دارالحکومت میں مزید دو کروڑ 91لاکھ روپے کے 9چیک ڈس آنر ہو گئے

اسلام آباد (خبر نگار) لوہی بھیر میں رانا اقبال کے خلاف 2لاکھ ،آبپارہ میں شجاعت کے خلاف 5لاکھ ،کوہسار کے علاقے میں محمد فہد کے خلاف 12لاکھ 33ہزار ، فہد سلطان کے خلاف ایک کروڑ ،گولڑہ میں محمد عامر کے خلاف 35 لاکھ ، محمد شفیق کے خلاف 35 لاکھ ،شالیمار کے علاقے میں شفقت کے خلاف 51 لاکھ ،مارگلہ میں محمد بشیر کے خلاف 30لاکھ 47ہزار اور لوہی بھیر میں عظمت اور عبدالباسط کے خلاف 21لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں