مال روڈ پر سگنل نظام کی اپ گریڈیشن کا کام شروع

مال روڈ پر سگنل نظام کی  اپ گریڈیشن کا کام شروع

سٹیشن کمانڈر راولپنڈی کی ہدایت پر مال روڈ پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے سگنل کے نظام کو اپ گریڈ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) سٹیشن کمانڈر راولپنڈی کی ہدایت پر مال روڈ پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے سگنل کے نظام کو اپ گریڈکرنے کیلئے انجینئر نگ ڈیپا رٹمنٹ کوخصوصی ٹاسک دیدیا گیا جس پر کا م کاآغاز ہوچکاہے، ایگز یکٹو آفیسر محمد عمر نے عملہ کو ہد ایات جاری کر تے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل کے فو ری حل کے لیے اقدامات کئے جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں