قراقرم یونیورسٹی سے 11طلبا کے داخلے معطل

قراقرم یونیورسٹی سے 11طلبا کے داخلے معطل

وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر عطا اللہ شاہ نے سٹوڈنٹس ڈسپلنری کمیٹی کی سفارش پر 3ستمبر کے واقعے میں طلبہ کو جمع کرنے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)بغیر اجازت کے اجتماع کرانے میں پیش پیش گیارہ طلبا کی داخلہ معطلی کی منظوری دے دی،طلبا میں اطہر حسین ،مظفر عباس ، کاشف حسین ، شبہات حسین ،شرافت علی ،توصیف حیدر ،شہرازعلی،قرار حسین ،نعمان،میرباز اور نجیب حسین شامل ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں