نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سادھوکی میں کالعدم تنظیم اورپولیس کےدرمیان تصادم کاواقعہ
  • بریکنگ :- کامونکی:تھانہ ایمن آبادمیں واقعہ کامقدمہ درج کرلیاگیا،پولیس
  • بریکنگ :- مقدمہ میں انسداددہشتگردی ایکٹ سمیت 16دفعات شامل کی گئیں
  • بریکنگ :- کامونکی:پولیس اہلکاروں کےاغوااورتشددکی دفعات بھی شامل
  • بریکنگ :- چوری،توڑپھوڑاورسرکاری سامان چھیننےکی دفعات بھی شامل
  • بریکنگ :- شیخوپورہ :مریدکے میں پولیس ملازمین کےقتل ، اغوا کا مقدمہ درج
  • بریکنگ :- شیخوپورہ: دہشتگردی ،قتل ،اغوا ،بغاوت سمیت 26 دفعات شامل
  • بریکنگ :- شیخوپورہ :مقدمہ ایس ایچ او صدر مریدکے کی مدعیت میں درج کیا گیا
  • بریکنگ :- شیخوپورہ :مقدمے میں رکن سندھ اسمبلی قاسم فخری بھی نامزد
Coronavirus Updates

اقوام متحدہ کشمیر میں بھارت کی فوجی پالیسی تبدیل کرائے ،مقررین

اقوام متحدہ کشمیر میں بھارت کی فوجی پالیسی تبدیل کرائے ،مقررین

دنیا اخبار

کشمیریوں کا حق خود ارادیت تسلیم کیا جائے ، شیخ عبدالمتین، فرزانہ یعقوب، بشیر سدوزئی

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل جموں و کشمیر میں قیام امن کیلئے بھارت کو کشمیر سے متعلق فوجی پالیسی تبدیل کرنے پر آمادہ کرے ، امن کیلئے جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت اور اس کے باشندوں کا حق خود ارادیت تسلیم کیا جائے اور آبادی والے علاقوں سے فوجی انخلاء کیلئے عوام کش فوجی قوانین کا خاتمہ کیا جائے ، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اور یوتھ پیس اینڈ لیڈر شپ آرگنائزیشن کے اشتراک سے عالمی یوم امن کے موقع پر \\\"کشمیریوں کی جدوجہد اور قربانیاں \\\" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے شیخ عبدالمتین، فرزانہ یعقوب، بشیر سدوزئی، ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ، فیض نقشبندی، بیرسٹر علی طاہر، ثناء احمد اور دیگر نے خطاب کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں