بلاول وفاق کی علامت بن چکے ہیں، پیپلز پارٹی سٹی

بلاول وفاق کی علامت بن چکے ہیں، پیپلز پارٹی سٹی

پارٹی چیئرمین کو سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہیں، چوہدری افتخار، اسد پرویز

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) بلاول بھٹو زرداری وفاق کی علامت بن چکے ہیں، ان خیالات کا اظہارجنرل سیکرٹری پی پی پی راولپنڈی سٹی چوہدری افتخار احمد کے زیر اہتمام بلاول بھٹو کی 33 ویں سالگرہ کی تقریب سے نائب صدر پی پی پی پنجاب چوہدری اسد پرویز ، راجہ کامران ، راجہ عمار راجہ الطاف ،خواجہ امتیاز ،سردار قدوس ،راجہ عامر ،بنارس چوہدری،انصر کیانی،چوہدری امجد اور وارڈ کمیٹیوں کے عہدیداران و کارکنان نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں