تبدیلی کے نام پر عوام کو جھانسہ دیا گیا، لیاقت بلوچ

تبدیلی کے نام پر عوام کو جھانسہ  دیا گیا، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے لاوہ کے نواحی علاقے پنجند میں ایک دینی ادارے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب

لاوہ (نمائندہ دنیا) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے لاوہ کے نواحی علاقے پنجند میں ایک دینی ادارے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کے نام پر عوام کو جھانسہ دیا گیا۔ تقریب سے مولانا عبدالستار، افتخار احمد اور عبدالرئوف نے بھی خطاب کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں