بینک آف خیبر کی معاونت سے میڈ اِن خیبرپختونخوا نمائش‘سپیکر مشتاق غنی نے سراہا

بینک آف خیبر کی معاونت سے میڈ اِن خیبرپختونخوا نمائش‘سپیکر مشتاق غنی نے سراہا

بینک آف خیبرراست اسلامک بینکنگ پرل کانٹینینٹل ہوٹل پشاور میں منعقدہ \"میڈ ان خیبر پختونخوا نمائش\" کو سپانسر کرکے کاروباری خواتین کو بااختیار بنانے میں کردار ادا کر رہا ہے

اسلام آباد(دنیا رپورٹ) سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے تقریب میں شرکت کی اور بینک کے کردار کو سراہا۔ ملک بھر سے کاروباری افراد نے اپنی دستکاریوں کی نمائش کی۔ بینک کی خاتون افسران نے مختلف مصنوعات کی نمائش کی جوکاروباری نوجوانوں کی مالی ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں