آئی ایم ایف کی ایماء پر بنی پالیسیاں عوام کی بربادی کا باعث:عاصم سجاد

آئی ایم ایف کی ایماء پر بنی پالیسیاں  عوام کی بربادی کا باعث:عاصم سجاد

مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں پسے ہوئے عوام کو بائیں بازو کی قوتیں ہی منظم کر کے حقیقی تبدیلی کی سیاست کر سکتی ہیں

اسلام آباد( خصوصی نیوز رپورٹر) آئی ایم ایف کی ایمائپر بننے والی پالیسیاں عوام کی بربادی کا باعث ہیں۔ کورونا کے بعدتبدیلی سرکار کے دیہاڑی دار مزدوروں کے تحفظ سمیت تمام تر وعدے بے نقاب ہوگئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عوامی ورکرز پارٹی کے مرکزی رہنما عاصم سجاد اور قائدین نے کارکنان، طلبا، ٹریڈ یونین رہنماؤں اور خواتین کے مشترکہ اجلاس میں کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں