ضلعی عدالتیں: 4مجرموں کو قید،جرمانہ، پروبیشن کی سزا

ضلعی عدالتیں: 4مجرموں کو قید،جرمانہ، پروبیشن کی سزا

8ملزمان کا جسمانی ریمانڈ، 13جوڈیشل، 3کی درخواست ضمانت پر نوٹسز

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے )راولپنڈی کی ضلعی عدالتوں میں گزشتہ روزمختلف جرائم میں ملوث 4مجرموں کو قید،جرمانے اور پروبیشن کی سزا سناتے ہوئے 8 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا، 13 ملزم جوڈیشل کر دیئے گئے جبکہ 3ملزمان کی عبوری اور بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر نوٹسز جاری کرکے ریکارڈ طلب کرلیاگیاہے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کئے تھے۔ ضلعی عدالتیں

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں