واہ کینٹ:آج مجلس عزا ہوگی

واہ کینٹ:آج مجلس عزا ہوگی

چہلم حضرت امام حسین کے سلسلے میں آج امامیہ مسجد و مرکزی امام بارگاہ حیدر روڈ واہ کینٹ میں صبح نو بجے مجلس عزا ہو گی

واہ کینٹ( نا مہ نگار)دن گیارہ بجے مرکزی امام بارگاہ سے ہی ماتمی جلوس علم و ذوالجناح برآمد ہو گا ،انوار چوک پارک میں نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔ اس کے بعد براڈوے کے سامنے زنجیر زنی اور ممتاز عالم دین خطاب کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں