نیپرا ہیڈ آفس میں ویبینار
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے اشتراک سے نیپرا ہیڈ آفس میں ویبینار کا اہتمام کیا
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) جس میں جنریشن ، ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے پروفیشنلز اور کنٹریکٹرز بشمول نیپرا اتھارٹی ، پروفیشنلز اور کے الیکٹرک مینجمنٹ کی بڑی تعداد نے شرکت کی،چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے اپنے کلیدی خطاب میں شرکا کو بتایا کہ اتھارٹی فعال طور پر نیپرا کے ویژن ‘‘بجلی حفاظت کیساتھ ’’ پر عمل پیرا ہے ۔