دھرتی ڈاٹ پی کے کی تقریب رونمائی

دھرتی ڈاٹ پی کے  کی تقریب رونمائی

پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کے شعبہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے کوشاں ہیں

اسلام آباد (دنیا رپورٹ ) ان خیالات کا اظہار دھرتی ڈاٹ پی کے کی چیف ایگزیکٹو آفیسر عطیہ لیاقت نے ویب پورٹل کی تقریب رونمائی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، تقریب رونما ئی میں سردار یاسر سابق صدر چیمبر ، ملک صدر ، ملک نوید اور دیگر سینکڑوں افراد نے شرکت کی، اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر عمیر خان بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں