پمز ہسپتال کے انتظامی ومالی امور چلانے کیلئے چھ رکنی عبوری کمیٹی قائم
پمز ہسپتال کے بورڈ آف گورنر ز نے ہسپتال کے انتظامی ومالی امور چلانے کیلئے چھ رکنی عبوری کمیٹی قائم کردی
اسلام آباد(نیوزرپورٹر) احکامات کے مطابق محمد عمران علی کو بورڈ آف گورنرز کا عارضی بنیاد پر سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے جبکہ عبوری کمیٹی پروفیسر رضوان تاج، ڈاکٹر بلال احمد، ڈاکٹر اعجاز قدیر ، پروفیسر سیدہ بتول مظہر،مہر عثمان اور حمیرا خوشنود پرمشتمل ہوگی۔