سیکٹر D-12 میں پارک کی اراضی واگزار 6 غیرقانونی کمرے و دیگر تعمیرات مسمار

سیکٹر D-12 میں پارک کی اراضی واگزار 6 غیرقانونی کمرے و دیگر تعمیرات مسمار

سی ڈی اے حکام کی عدالت سے حاصل کردہ حکم امتناع خارج ہونے پر سیکٹر D-12/2 میں پارک کی اراضی غیرقانونی قابضین سے واگزار کرانے لئے کارروائی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آپریشن کے دوران سی ڈی اے انفورسمنٹ اور انوائرمنٹ (ویسٹ) ڈائریکٹوریٹ کے عملے نے 6 غیرقانونی کمرے اور دیگر تعمیرات بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کرتے ہوئے پارک کی اراضی واگزار کرالی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں