ڈرامہ سیریل ظہیر الدین بابر پر ایکسپرٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس

 ڈرامہ سیریل ظہیر الدین بابر پر  ایکسپرٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس

پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر میں ظہیر الدین بابر پر ڈرامہ سیریل تیار کرنے پر ایکسپرٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) جس میں بتایا گیا کہ ڈرامہ سیریل بنانے کا مقصد وسط ایشیا (ازبکستان) اور جنوبی ایشیا (پاکستان) کے درمیان تاریخی تعلقات دکھانا ہے ،ایکسپرٹ ورکنگ گروپ نے اس ڈرامہ کی وسعت پر تبادلہ خیال کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں