پہلی قومی فارما ایکسپورٹ کانفرنس اورایوارڈزتقریب کل ہوگی
پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے زیرانتظام پہلی قومی فارما ایکسپورٹ کانفرنس اور ایوارڈز دینے کی تقریب کل ہوگی
اسلام آباد(نیوزرپورٹر)آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکڑ قیصر وحید نے بتایاکہ کانفرنس اور ایوارڈز کی تقریب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تجارب عبدالرزاق دائود، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی برائے صحت ڈا کٹر فیصل سلطان اور معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور شرکت کریں گے ، 50 سے زائد کمپنیوں کو ایوارڈز دیئے جائیں گے ۔کانفرنس