پاکستانی قلم کار خواتین کا کردار آن لائن سیمینار جمعرات کو ہوگا

پاکستانی قلم کار خواتین کا کردار  آن لائن سیمینار جمعرات کو ہوگا

ا کادمی ادبیات کے زیر اہتمام افسانہ نگار ی میں پاکستانی قلم کار خواتین کا کردار کے موضوع پر آن لائن سیمینار 30 ستمبر جمعرات کو ہوگا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)صدارت نور الہدی شاہ کریں گی جبکہ نیلم احمد بشیر مہمان خصوصی ہوں گی ،حفیظ خان،غافر شہزاد،سلمیٰ جیلانی ،مسرت کلانچوی ، سیدہ عطیہ اور ڈاکٹر شائستہ نزہت مہمانان اعزاز ہوں گی، چیئرمین اکادمی ادبیا ت ڈاکٹر یوسف خشک ابتدائیہ پیش کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں