جرمن سفیر کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات وفاقی دارا لحکومت کی ترقی پر گفتگو

جرمن سفیر کی چیئرمین  سی ڈی اے سے ملاقات  وفاقی دارا لحکومت کی ترقی پر گفتگو

جرمنی کے سفیرسلاجیک برن ہارڈ نے گزشتہ روز چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) وفاقی دارا لحکومت کی منصوبہ بندی اور ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،سفیر نے سی ڈی اے کی شہر کی بحالی کی حالیہ کوششوں کو سراہا ،چیئرمین سی ڈی اے نے سفیر کی ماحولیاتی دلچسپی اور اسلام آباد کے لئے تعاون میں گہری دلچسپی لینے پر شکریہ ادا کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں