ریلوے ملازمین کی حاضری کیلئے بائیومیٹرک سسٹم کی تنصیب کاآغاز

ریلوے ملازمین کی حاضری کیلئے بائیومیٹرک سسٹم کی تنصیب کاآغاز

پہلے مرحلے میں لوکوشیڈمیں سسٹم نصب،تاخیرسے حاضری لگانے والوں کو جرمانہ ہوگا

راولپنڈی (خاورنوازراجہ)ریلوے ملازمین کی 100 فیصد حاضریاں یقینی بنانے کے لئے مرحلہ وار بائیومیٹرک سسٹم نصب کرنا شروع کردیا گیاہے ، پہلے مرحلہ میں لوکو شیڈ راولپنڈی میں ملازمین کی حاضریوں کو بائیومیٹرک لگانے کے لئے سسٹم نصب کردیا گیاہے ،تاخیر سے حاضری لگانے والے ملازمین کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا ، اس سسٹم کے نصب ہونے سے ریلوے افسران اور ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ملازمین کی حاضریوں کا مینول سسٹم ختم کردیاگیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں