ملزم گرفتار، چوری شدہ 2 موٹر سائیکل برآمد

ملزم گرفتار، چوری شدہ  2 موٹر سائیکل برآمد

صدر بیرونی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں...

راولپنڈی (خبرنگار)ملوث ملزم نبیل کو گرفتار کرکے چوری شدہ 2 موٹر سائیکل برآمد کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں