زیادتی کے 2ملزم گرفتار

زیادتی کے 2ملزم گرفتار

ایئرپورٹ پولیس نے 15سالہ لڑکی اور گوجرخان پولیس نے 24سالہ گونگی بہری لڑکی سے زیادتی کرنیوالے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی، گوجرخان (خبرنگار، نمائندہ دنیا)ایئرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیو الے ملزم زوہیب کو گرفتار کر لیا، ادھر گوجرخان پولیس نے 24سالہ گونگی بہری لڑکی سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم عدنان شاہ کو گرفتار کر لیا، ملزم والدہ کی غیر موجودگی میں بیٹی سے زیادتی کرتا رہااوراسقاط حمل کروا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں