پیرودھائی:تاش پر جوا کھیلنے والے 4قمار باز گرفتار

پیرودھائی:تاش پر جوا کھیلنے  والے 4قمار باز گرفتار

پیرودھائی پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 4قمار باز گرفتار کر کے 15ہزار روپے اور تا ش کے پتے برآمد کر لئے

راولپنڈی (خبرنگار)گرفتار ملزمان میں وحید اختر عرف مستری، قیصر نصیر، مقصود احمد اور نذیر خان شامل ہیں، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں