ڈھوک حسو اور اور گردونواح میں سرچ آپریشن،متعدد افراد کی چیکنگ

ڈھوک حسو اور اور گردونواح میں  سرچ آپریشن،متعدد افراد کی چیکنگ

رتہ امرال پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، ڈھوک حسو اور اور گردونواح میں سرچ آپریشن کے دوران گھروں اور افراد کی چیکنگ کی گئی

راولپنڈی (خبرنگار)سرچ آپریشن میں ایس ایچ او ویسٹریج سمیت ایلیٹ فورس، لیڈیز پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا، 134گھروں، 88کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور انفرادی طور پر 185افراد کو چیک کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں