کھلے عام پٹرول بیچنے والے دوملزمان گرفتار

کھلے عام پٹرول بیچنے  والے دوملزمان گرفتار

نصیرآ باد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلے عام پٹرول فروخت کرنیو الے 2ملزمان ذاکر اکبر اورعظیم کو گرفتارکرلیا

راولپنڈی (خبرنگار)ملزمان کے قبضہ سے 50لٹر پٹرول اوردیگر آلات برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں