وزیر منصوبہ بندی کا ڈویلپمنٹ اتھارٹی مظفرآباد کا دورہ، الاٹیز کا ریکارڈ طلب

وزیر منصوبہ بندی کا ڈویلپمنٹ اتھارٹی  مظفرآباد کا دورہ، الاٹیز کا ریکارڈ طلب

وزیر منصوبہ بندی و ترقیات آزاد کشمیر چودھری رشید کا ڈویلپمنٹ اتھارٹی مظفرآباد کا دورہ ،سیٹلائٹ ٹاؤن ٹھوٹھہ اور لنگر پورہ کے الاٹیز کا ریکارڈ طلب کرلیا

مظفرآباد (صباح نیوز)وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ دونوں علاقوں کا قیام 8اکتوبر2005 کے زلزلہ کے بعد شہر میں شدید متاثر اور بے گھر ہونے والے خاندانو ں کیلئے کیا گیا تھا لیکن بااثر شخصیات کو پلاٹس الاٹ کر دیئے گئے جو کہ متاثرین سے زیادتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں