چہلم ڈیوٹیاں :راولپنڈی میں حوالات نہیں آسکی

چہلم ڈیوٹیاں :راولپنڈی  میں حوالات نہیں آسکی

راولپنڈی میں پولیس کی چہلم ڈیوٹیوں میں مصروفیت کے باعث اڈیالہ جیل سے قیدیوں کی حوالات کو کچہری کی عدالتوں میں پیش نہیں کیا جاسکا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )جس سے عدالتی نظام بری طرح متاثر ہوا اور سینکڑوں کیسوں کی سماعت نہیں ہوسکی جنھیں بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں