راولپنڈی:میاں بیوی کے قتل میں ملوث دواشتہاری گرفتار

راولپنڈی:میاں بیوی کے قتل  میں ملوث دواشتہاری گرفتار

تھانہ صدر بیرونی پولیس نے میاں بیوی کو قتل کرنے والے 2 اشتہاری مجرمان اسد اورگلفراز کو گرفتارکرلیا

راولپنڈی (خبر نگار)مقتولین اخلاق احمد اور رمشہ بی بی نے کورٹ میرج کی تھی جسکا ملزمان کو رنج تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں