نیشنل لائبریری میں مصوری کی کتاب ’’بہار کے منتظر‘‘کے اجراء کی تقریب

نیشنل لائبریری میں مصوری کی کتاب ’’بہار کے منتظر‘‘کے اجراء کی تقریب

نیشنل لائبریری میں مصوری کے فن پاروں پر مشتمل کتاب \"بہار کے منتظر\" کے اجراء کی تقریب ہوئی

اسلام آباد (آن لائن)کتاب کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں بچوں کے فن پاروں کا مجموعہ ہے ، تقریب سے سابق صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ، پاک چین عالمی ثقافتی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر لی ،وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ابو احمد عاکف ، ڈپٹی ڈائریکٹر چین مطالعاتی مرکز نسٹ ضمیر اعوان ،تحریک نوجوانان پاکستان کے سربراہ عبداللہ حمید گل اور دیگر نے خطاب کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں